Untitled 2 3 scaled

ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال میرانشاہ میں ڈینگی مچھر آگاہی مہم واک

میرانشاہ : ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال میرانشاہ میں ڈینگی مچھر آگاہی مہم واک، ڈی ایچ او شمالی وزیرستان  ڈاکٹر اسرار خان نے کہا کہ واک کا مقصد عوام میں  آگاہی اور اختیاطی تدابیر اختیار کرنا مقصود ہے، پانی کو کھولا مت چوڑے، مچھر دانی اور لوشن لگائیں، صفائی کا خیال رکھے گهروں .دکانوں اور دفتروں میں ہفتہ وار اسپرے کریں، محکمہ صحت کے ڈینگی سے بچاو کے اختیاطی تدابیر پر عمل کریں ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :سینیٹ کی 11نشستوں پر 42امیدواروں کے کاغذات جمع