اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج،سینئر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی،ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر شہری آبادی کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے، بھارت 2003 کے جنگ بندی معاہدے کا احترام کرے،ایسے مذموم اقدامات سے بھارت مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال سے توجہ نہیں ہٹا سکتا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments