kotri

اورکزئی میں نامعلوم افراد کی کار سے فائرنگ – ایک شخص قتل

اورکزئی: پولیس کے مطابق لوئر اورکزئی فیروز خیل کے مقام نامعلوم افراد کی کار سے فائرنگ محمد نبی نامی شخص قتل، واردات کے بعد ملزم کار چھوڑ کر فرار ، پولیس نے قتل کے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی کو قبضے میں لے لی، مقتول کے ورثاء نے  حضرت کریم اور سید جمیل پر دعویدار کی ہیں، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 ملین روپے جاری