113233857 gettyimages 1224515663

شیخوپورا ٹرین حادثہ میں کوچ کے مالک نے حکومت سے امداد کی اپیل کی

چارسدہ :شیخوپورا میں ٹرین حادثہ میں چارسدہ سکڑ سے تعلق رکھنے والے کوچ کے مالک محمد علی کے بھائی اور بیٹے نے حکومت سے امداد کی اپیل کی ہے۔انکا کہنا ہے کہ سکھ برادری کی امداد ہو سکتی ہے تو کچھ کے مالک کی کیوں نہیں ہو سکتی ۔

مزید پڑھیں:  سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد