شہرام ترکئی جلد خیبرپختونخوا کابینہ کاحصہ ہوں گے

پشاور : پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ محمودخان سےشاہرام خان کےتمام معاملات طے،شاہرام خان کوصحت یاجنگلات کاوزیر بنایاجانے کا امکان ہے.