download 74

کوکی خیل متاثرین کی بحالی کے لئے باب خیبر کے سامنے دھرنا جاری

جمرود سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام متاثرین کی بحالی کے لئے دھرنادیا گیا ۔ کوکی خیل متاثرین کی بحالی کے لئے باب خیبر کے سامنے دھرنا جاری ۔ دھرنامیں متاثرین کے علاوہ خیبرسیاسی اتحاد کے قائدین بھی شریک کی ، کوکی خیل کے سینکڑوں خاندان 2011 میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے باعٹ نقل مکانی کرچکے ہیں، ۔علاقہ دہشت گردوں سے پاک کردیاگیاہے۔بحالی کے لئے حکومت اقدامات کریں، سیاسی اتحاد کے مطابق تباہ ہونے والے مکانات کا معاوضہ اداکیاجائے،، بائیس ہزار سے زائد متاثرین بن گئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق