549799 68444580

پشاور کے مزیددو علاقوں سے سمارٹ لاک ڈائون ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

پشاور:سمار ٹ لاک ڈائون کے علاقوں میں کورونا کیسز میں واضح کمی۔دو مزید علاقوں سے سمارٹ لاک ڈائون ختم کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔سمارٹ لاک ڈائون آج سہ پہر تین بجے سے ختم ہو گا۔اعلامیہ کے مطابق سمارٹ لاک ڈائون فیز سکس اور فیز سیون سے آج ختم کیا جا رہا ہے، سمارٹ لاک ڈائون کے دوران ان علاقوں میں کورونا کیسز میں واضح کمی آئی ہے،ڈی سی پشاور کے مطابق پشاور:خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  بی آر ٹی پشاورمیں اربوں کی مالی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کاانکشاف