cc1aced3748e54749d1d067c679fff37 400x400

کفایت شعاری صرف خیبر پختونخوا کے لیے ہے باقی لوگوں کے لیے نہیں ، شگفتہ ملک

پشاور: کے پی ہاوس کی بندش لاک ڈاون کی وجہ سے بند کیا گیا تھا. اب وقت ہے کہ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ اس پر کام کریں اور کھول دیں، وزیر قانون سلطان خان۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ اسمبلی سٹاف کا اعزازیہ ہو یا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا معاملہ ہو, ہم نے پورا بجٹ عوام کے لئے بنایا ہے. وبا کی وجہ سے لاکھوں لوگ بے روزگار ہوئے. ہم نے لوگوں کا بھی خیال رکھنا ہے. مشکل وقت ہے اور مشکل فیصلے کرنے ہونگے. ہماری کوششوں کی وجہ سے کرونا پر کافی حد تک قابو پالیا گیاہے. ریسٹ ہاوسز گورنر ہاوس نتھیا گلی پر عوام کا بھی حق ہے.

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش جاری ،خنکی بڑھ گئی