f5b0b5a8 4476 4f94 a3b1 55bb600c90a9 1

صوابی میں پولیس اور اشتہاری کے مابین فائرنگ، ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید

صوابی :کالو خان احد کلے میں پولیس و اشتہاری کے درمیان پولیس مقابلے میں ڈی ایس پی رزڑ علامہ آقبال شھید ہو گئے ۔اشتہاری نصیر پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا ،پولیس ذرائع کے مطابق دو پولیس اہلکاروں کے زخمی ہنے کی اطلاع ملی ہے ۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں شدید بارش، نکاس آب کا نظام درہم برہم