Workers slam Al Haj Karwan for not inviting them to Kalam visit 696x338 1

خیبر سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام راجگل متاثرین کے بحالی کے لیے دھرنا اج بھی جاری ہے

جمرود: خیبر سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام راجگل متاثرین کے بحالی کے لیے دھرنا اج بھی جاری ہے،احتجاجی کیمپ میں مختلف سیاسی پارٹیوں اور مشران کی شرکت
دھرنامیں متاثرین کے علاوہ خیبرسیاسی اتحاد کے قائدین بھی شریک، متاثرین نے کہا کہ کوکی خیل کے سینکڑوں خاندان 2011 میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے باعث نقل مکانی کرچکے ہیں ، علاقہ دہشت گردوں سے پاک کردیاگیاہے. بحالی کے لئے حکومت اقدامات کریں، تباہ ہونے والے مکانات کا معاوضہ اداکیاجائے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق