wall

شمالی وزیرستان میں دیوار گرنے سے ایک بچہ جانبحق باپ بیٹا شدید زخمی

میرانشاہ: پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان میں دیوار گرنے سے ایک ھی خاندان کا ایک بچہ جانبحق باپ بیٹا شدید زخمی ہوئے۔ واقعہ تحصیل میرانشاہ کے علاقے سربندکی میں پیش ایا۔ نتیجے میں 5 سالہ بیٹا جدیراللہ جانبحق باپ نقیب نامی اور 10 سالہ بیٹا صابراللہ نامی زخمی ۔ زخمیوں کو میرانشاہ ڈی ایچ کیو ھسپتال منتقل کردیا گیا،
قبائلی عوام اور عمائدین نے حکومت کے اعلی حکام سے متاثرہ خاندان کے کو مالی امداد دینے کیلئے پرزور اپیل کی ۔