motor vehicle accident 1

لکی مروت زائرین کی پک اپ کوحادثہ۔4افراد جاں بحق 20سے زائد زخمی

لکی مروت:جنوبی وزیرستان مچن بابا کی زیارت کرکے واپس آنے والے زائرین کی گاڑی کو لدھا کے علاقے میں حادثہ پیش آیا ہے،حادثہ میں 4افراد جاں بحق ،20سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔حادثے کی زد میں آنے والوں کا تعلق ممہ خیل سرائے نورنگ سے ہے ،زائرین وانہ میں مچن بابا کی زیارت کرنے گئے تھے ،بدر پل پر گاڑی بے قابو ہوکرحادثہ کا شکار ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد :میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے