download 1 22

پاراچنارعلاقہ بالش و خیل و ابراہیم کے اہلیان سراپا احتجاج

پاراچنار : لوئر کرم کے علاقوں بالش خیل و ابراہیم زئی کے اہلیان سراپا احتجاج۔ 10 کلومیٹر پیدل ریلی کے بعد سمیر گاوں میں احتجاجی دھرنا دے رہے ہیں ،مظاہرین کا کہنا تھا کہ انتظامیہ بالش خیل تنازعہ حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے ۔ اہلیان بالش خیل کا کہنا تھا کہ علاقے میں آمن قائم رکھنے کئے بالش خیل تنازعہ حل کیا جائے , گذشتہ ہفتے لوئر کرم میں اس شاملاتی تنازعہ پر 5 دن مسلح جھڑپیں ہوئی تھی ۔ لوئر کرم فریقین کے درمیان اس تنازعے میں 14 آفراد جانحق , 43 زخمی ہوئے تھے۔