a11f9fc5 6c97 46d9 b3a8 6f4a8ab1a010 1

شھید ڈی ایس پی علامہ آقبال کی نماز جنازہ پولیس لائنز شاہ منصور میں اداکر دی گئی

صوابی :شھید ڈی ایس پی علامہ آقبال کی نماز جنازہ پولیس لائنز شاہ منصور میں ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں انسپکٹر جنرل آف پولیس ثنااللہ عباسی ڈی آئی جی شیراکبر خان ممبر صوبائی اسمبلی عاقب اللہ خان و دیگر نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  ہری پور میں خونخوار چیتے نکل آئے، انسانوں سمیت مال مویشی پر حملہ آور