JAM

جمرود میں دو گروپوں کے درمیان زمینی تنازعہ پر فائرنگ کا تبادلہ تین زخمی

جمرود:علی مسجد مسکوٹ کلی میں دو گروپوں کے درمیان زمینی تنازعہ پر فائرنگ کا تبادلہ ہو جس میں تین افراد زخمی ہو گئے ،فائرنگ کے نتیجے میں ہاشم،لعل مت،اور ایک بچہ زخمی ہوئے جن کو ہسپتال منتقل کر دئے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں ایف سی اہلکار قتل