WhatsApp Image 2020 07 08 at 6.37.46 PM

مرکزی شہر وانا میں نو تعمیر شدہ ایگری کلچرپارک میں کارروبار کا باقاعدہ آغاز

وانا: جنوبی وزیرستان کے مرکزی شہر وانا میں نو تعمیر شدہ ایگریکلچر پارک میں کارروبار کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، ایگریکلچر پارک 250 کنال اراضی پر محیط 108 دکانوں اور75 گوداموں پر مشتمل ہے، ایگریکلچر پارک اپریل 2018 میں سول انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز کے تعاون سے تعمیر کیا گیا.

مزید پڑھیں:  تمام انتظامات بے سود، ڈی آئی خان، بنوں اور مالاکنڈ میں میٹرک کے پیپرز لیک

ایگریکلچر پارک میں کاروبار کے آغاز سے علاقے کی معیشت اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا،منڈی کی اجناس کی بولی وانہ بازار سے ایگریکلچر پارک میں منتقل ہو چکی ہے، سول انتظامیہ نے دکانوں کی تقسیم ا ایگریکلچر پارک کمیٹی کی سفارشات کے مطابق احسن طریقے سے کروائیں.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی