ihtejaj

مہمند کے2700 حاصداروں کے تنخواہیں کے خلاف مہمند قومی جرگے کے مشران کا احتجاج

مہمند: مہمند 2700 حاصداروں کے تنخواہیں کے خلاف مہمند قومی جرگے کے
مشران نے احتجاج کیا ، مہمند احتجاج کے دوران پشاور ٹو باجوڑ شاہرہ بند کر دی گئی ، جرگے کے مشران کا کہنا تھا کہ مہمند۔احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک تنحواہ نہ دیا جائے۔

مزید پڑھیں:  سی پیک پر کام کرنیوالے چائنیز و دیگر غیر ملکیوں کیلئے ایس او پیز میں تبدیلی