n00808621 b

درہ آدم خیل کول مائن میں گیس حادثے میں 2کان کن جاں بحق

شانگلہ:درہ آدم خیل کنڈولی کول مائن میں گیس حادثے میں دوکان کن جاں بحق ہو گیا،مزدوروں کاتعلق شانگلہ سے ہیں،کان کن رحمانی گل شاہپور جبکہ محمدزادہ ولد نور محمد باسی الپوری شاملشانگلہ۔میتوں کو آبائی گاں روانہ کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :سینیٹ کی 11نشستوں پر 42امیدواروں کے کاغذات جمع