انګور اډه

پاک افغان بارڈ انگوراڈہ گیٹ آج کھول دیا جائیگا

جنوبی وزیرستان:سرکاری ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈ انگوراڈہ گیٹ آج کھول دیا جائیگا،انگوراڈہ بارڈر گیٹ کھولنے کیلئے تمام ترانتظامات مکمل ہے ،کرونا ایس او پی کے تحت گیٹ کھول دیاجائیگا،گیٹ کھولنے سے دونوں جانب کاروباری سرگرمیاں بحال ہونگے. کاروباری حضرات جنوبی وزیرستان:کرونا کیوجہ سے پچھلے کئے ماہ سے انگوراڈہ گیٹ بند تھا ،انگوراڈہ گیٹ کھولنے پر علاقہ مکینوں نے خوشی کا اظہار کیا.جنوبی وزیرستان:انگوراڈہ گیٹ کھولنے کیلئے جائے وقوع سول انتظامیہ پاک آرمی کی افسران پہنچ گئے،باقاعدہ افتتاح کیلئے کاروباری لوگ میڈیا نمائندے مدعو کئے گئے ہیں.

مزید پڑھیں:  ‏شانگلہ، چینی باشندوں کی گاڑی پر دہشتگرد حملہ، 6 افراد جاں بحق