5c85f33895941

خا صہ داروں کے تنخواہوں کی بندش کیخلاف دوسرے روز بھی دھرنا جاری

مہمند :2700 خاصداروں کے تنخواہوں کے بندش کا مسلہ، دوسرے روزبھی دھرنا جاری۔پشاور ٹو باجوڑ شاہراہ ہر قسم ٹریفک کے لے بند، مظاہرین کا کہنا تھا کہ احتجاج اس وقت تک جاری رہی گا جب تک ہمارا مسلہ حل نہیں ہوتا۔مہمند قومی مشران کا کہنا تھا کہ رسم و رواج کے مطابق ہر قسم مزکرات اور جرگہ کے لے تیار ہیں۔دوسری دن بھی دھرنا جاری پشاور ٹو باجوڑ شاہراہ بند مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا سیلاب سے متاثر، وفاق فلڈ ریلیف فنڈ جاری کرے، فضل شکور خان