snow

مینگورہ سمیت بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری

سوات:بالائی علاقوں میں برفباری سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا، مینگورہ شہر، مرغزار، چارباغ، بریکوٹ اور خوازاخیلہ میں بارش. مینگورہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 1 جبکہ زیادہ سے زیادہ 8 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ
سوات:مدین بحرین، کالام، مہوڈنڈ، ملم جبہ اور اوشو مٹلتان میں برفباری.کالام میں منفی 10, ملم جبہ میں منفی 4 اور مدین بحرین منفی 2 ڈگری سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے.

مزید پڑھیں:  پشاور، سوشل میڈیا پر منفی مواد کی تشہیر، مشعال اعظم ایڈووکیٹ 20 اپریل کو طلب