باجوڑ : پولیوں مہم 17 فروری سے 21 فروری تک جاری رہے گا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جمال الدین خان،ڈسٹرکٹ سرجن وزیر صافی اور پولیو کوارڈینیٹر رفیق خان نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس مہم کے دوران پانچ سال سے کم 229738 بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔جس کے لئے 929 موبائل ٹیم،42 فکسڈ اور 18 ٹرانزٹ ٹیم مقرر کئے گئے ہیں۔جبکہ 285 ایریا انچارج اور 39 یوسی ایز گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو قطرے پلائیں گے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments