قومی اسمبلی : اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اہم رولنگ دی ہے کہ مہنگائی پر بحث کے دوران جو باتیں ہوئی وہ پارلیمنٹ کے وقار کے خلاف ہے ،آئندہ کسی بھی رکن چاہے حکومت سے ہو یا اپوزیشن سے ذاتی حملہ کیا گیا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی،نہ صرف ذاتی حملہ کرنے والے کا مائیک بند کیا جائے گا بلکہ کارروائی بھی کی جائے گی.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments