Jirga

جمرودکوکی متاثرین کا تحصیل میں گرینڈ جرگہ

جمرود: کوکی متاثرین کا تحصیل میں گرینڈ جرگہ۔جرگے میں کہا گیا کہ تیراہ کوکی خیل متاثرین کو باعزت طریقے سے واپس کیا جائے۔ تیراہ متاثرین کو آئی ڈی پیز کا درجہ دیا جائے۔ تیراہ میں تباہ شدہ مکانات کا پورا معاوضہ دیا جائے۔ تیراہ جنگلات کی کٹائی کو روکا جائے۔ نقصانات کا ازالہ فورا یقینی کیا جائے۔ کوکی خیل جرگہ بائیس ہزار افراد نے تیراہ سے نکل مکانی کرکے دربدر ٹھوکرے کھارہے ہیں۔