mardan police

مردان پولیس کی کامیاب کاروائیاں

مردان: ڈی پی او مردان زاہد اللہ کے مطابق مردان خرکی کی حدود میں گھر سے لاکھوں روپے کی غیر ملکی کرنسی سونا و دیگر قیمتی اشیاء کی ڈکیتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے ، ملزمان کے قبضے سے مال مسروقہ بھی برامد ہوا ہے ، ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کرنے والے دو ملزمان بھی گرفتار ہوئے ہیں ، ملزمان آپس میں بھائی ہیں ڈرائیور کو مستورات کے تنازعہ پر قتل کیاگیا ۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ، شدید بارشوں سے کمرے کی چھت گر گئی، ایک شخص جاں بحق ، 3 زخمی