sdfdsfd 5c5524177f302

پشاورمیں فائرنگ تین افراد جاں بحق

پشاور : پولیس ذرائع کے مطابق ارمڑ میں فائرنگ تین افراد قتل، جاں بحق افراد میں باپ بیٹا بھی شامل۔ واقعہ جائیداد تنازعہ ہے۔ جائیداد پر کافی عرصہ سے دوگروپوں کے مابین تنازعہ آرہا تھا۔ آج فائرنگ کا تبادلہ ہوا جسکے نتیجےمیں تین افراد جاںبحق ہو گئے۔ ملزمان فرار ہو گئے، پولیس کی تلاش وچھاپے جاری تاکہ ملزمان کو گرفتار کیا جاسکے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، ملک طارق اعوان کی کامران بنگش کیخلاف قانونی کارروائی