Fire01

جمرود ہوٹل میں گیس سیلنڈر کی لیکج سے آگ بھڑک اٹھی

جمرود:این ایل سی جمرود میں ھوٹل میں آچانک آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو 1122 کے مطابق آگ گیس سلنڈر کی لیکج وجہ سے ھوٹل میں لگی،اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی فائر وہیکلز کو جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دیاگیا، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی آگ پر مکمل قابو پالیالیا گیا۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ تا خزانہ بائی پاس روڈ کھنڈرات میں تبدیل