اورکزئی :ڈی سی واصل خان خٹک کے مطابق کورونا وائرس سے 67 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں ،ضلع اورکزئی میں صرف دو افراد کورونا وائرس سے شہید ہو چکے ہیں ، اس وقت ضلع اورکزئی 54 کورونا کے کیسز موجود ہیں ، لوئر اورکزئی کے علاقہ خنانو گھڑی میں 15 دن کیلئے مکمل لاک ڈاون کیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments