images 34

لنڈیکوتل میں مقامی لوگوں کا بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

نڈی کوتل: سلطان خیل کے مقام پر مقامی لوگوں کا بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،مظاہرین نے پاک افغان شاہراہ کو ہر قسم آمدورفت کے لیے بند کر دیا،شاہراہ بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا،شدید گرمی میں بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ عوام بلبلا اٹھے، بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے باعث ٹیوب ویلز بند پڑے ہیں، پانی کی شدید قلت ہے، پانی نہ ہونے سے بچے اور خواتین دور دراز علاقوں سے اپنے سروں پر پانی لانے پر مجبور ہیں، 48 گھنٹوں میں صرف دو گھنٹوں کے لیے بجلی فراہم کی جاتی ہے، بجلی نہ ہونے علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہیں، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیا جائے۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان،ہلاک دہشتگردکسٹم اہلکاروں پرحملےمیں ملوث تھے،سی ٹی ڈی