Sawabi bejli

صوابی ضلع بھر میں بجلی کی سپلائی منقطع

صوابی : ضلع بھر میں بجلی کی سپلائی منقطع ، برھان میں گدون گریڈ کی لائن میں فنی خرابی ، جس کی وجہ سے صوابی کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند رہی۔

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت آئینی ترامیم کے ذریعے عدلیہ کی آزادی داؤ پر لگا رہی ہے،بیرسٹر سیف