di khan

ڈی آئی خان تھانہ کڑی خسیور کے علاقے عمر خیل میں زاتی دشمنی پر دو بھائی قتل

ڈی آئی خان : پولیس کے مطابق ڈی آئی خان تھانہ کڑی خسیور کے علاقے عمر خیل میں زاتی دشمنی پر دو بھائی قتل ہو گئے ، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، فریقین میں اس سے پہلے بھی قتل مقاتلے کے واقعات ہوچکے ہیں. ملزمان کی تلاش جاری، اکرام اور وسیم کی میتیں پوسٹ مارٹم کیلیے ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے وار ،30سے زائد کیسز رپورٹ