jam 11

جمرود خیبر پولیس کے 52 غیر حاضر اہلکاروں کو معطل کردئیے

جمرود: ڈی پی او کے مطابق معطل اہلکاروں کو فوری طور پر لائن حاضر کردئیے ، معطل اہلکاروں سے انکوائری ہوگی جس کے بعد انکو نوکری سے برخاست کیا جائیگا ، نوکری میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی غیر سنجیدہ پولیس اہلکاروں کی کوئی گنجائش نہیں ہے ، فورس میں خیبر پولیس اب پختونخوا پولیس کا حصہ ہے اور ڈسپلن پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جا ئےگا ۔

مزید پڑھیں:  شانگلہ دہشت گردی واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج