4 20 1

پنجگور میں پاک فوج کے جوانوں کو شہید کرنے والے 9 دہشت گردوں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں ہلاک

ویب ڈیسک :تفصیلات کے مطابق پنجگور میں پاک فوج کے جوانوں کو شہید کرنے والے 9 دہشت گردوں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں ہلاک

مزید پڑھیں:  پارلیمنٹ ہاؤس سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء گرفتار

پاک فوج کی گاڑیوں پر حملے کے بعد ایک قریبی آبادی میں گھسے ہوئے تھے۔انٹیلی جنس اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز نے آپریشن لانچ کیا .

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت جتنی بھی فسطائیت دکھائے، پی ٹی آئی ڈٹ کر مقابلہ کریگی