مردان: بنک روڈ پر ایم سی پلازہ کے قریب فاٸرنگ کی گئی ہے، فاٸرنگ سے 1 شخص جاں بحق ،اور راہگیر سمیت2 افراد زخمی ہوئے ہے، فاٸرنگ سے بازار میں بھگڈر مچ گٸی ، وارادات کے بعد ملزمان فرار ہوےنے میں کامیاب، پولیس زرائع کے مطا بق واقعہ پرانی دشمنی پرپیش أیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments