islamad

پاکستان نیول فارمز کے خلاف کیس میں ترمیم کی متفرق درخواست منظور

سلام آباد: ہائی کورٹ نے پاکستان نیول فارمز کے خلاف کیس میں ترمیم کی متفرق درخواست منظور کر دیاگیا ہے ،چیف آف نیول اٹارنی جنرل اور چئیرمین سی ڈی اے کو نوٹسسز جاری کیا گیا ہے،اور جواب طلب درخواست گزار کی جانب سے زینب جنجوعہ ایڈووکیٹ عدالت کے سامنے پیش ہوئی ،راول ڈیم کے کنارے پاکستان نیوی کلب کی تعمیر کے خلاف پوائنٹ رٹ میں شامل کرنا چاہتے ہیں، وکیل میڈ یا کی خبروں کے ذریعے معلوم ہوا کہ پاکستان نیوی کو جگہ الاٹ کی گئی، وکیل راول ڈیم کے کنارے بننے والے نیوی کلب کی تصویری بھی درخواست کے ساتھ لگائیں، وکیل سنگل بنچ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی کیس کی مزید سماعت 23 جولائی تک ملتوی کردی گئی

مزید پڑھیں:  چیف جسٹس کی ایکسٹینشن کیلئے بولیاں جاری ہیں ،حافظ نعیم