iknek

ایکنک کے اجلاس میں 289 ارب روپے کے چار میگا منصوبوں کی منظوری

اسلام اباد : اجلاس میں حیدرآباد سکھر موٹر وے کے لیے 166 ارب روپے کے منصوبے کی منظوری دی گئی ، حوشاب ، آواران ، خصدار (ایم 8 ) کے لیے 26 ارب روپے کے منصوبے کی منظوری دی گئی ، اجلاس میں سوات موٹر وے فیز 2 کے لیے فیڈرل پی ایس ڈی پی سے 20 ارب روپے کی منظوری دی گئی ، ایکنک کے اجلا س میں خیبر پاس اکنامک کاریڈور کی بھی منظوری دی گئی جس کی کل لاگت 78 ارب روپے ہے ۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کو آلات فراہم کرنے والی 4 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی