PRIVATE SCHOOL

خیبرپختونخوا پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کی کارروائی

پشاور : اسسٹنٹ ڈائریکٹر آپریشنز کے مطابق پی ایس آر اے کے ساتھ رجسٹرشن نہ کرنے پر سکولوں پر بھاری جرمانے عائد ، ورسک روڈ اور فقیرآباد میں 3 نجی سکولوں پر 2،2 لاکھ جرمانہ عائد ، مسلم آباد کوہاٹ میں مڈل سکول پر 50 ہزار جرمانہ عائد ، متعلقہ سکولز کو 7 دن میں جرمانہ ادا کرنے اور رجسٹریشن کرانے کا حکم ، تعلیمی بورڈز کو بھی متعلقہ سکولز کی رجسٹریشن ختم کرنے کی ہدایت کر دی گئی ، تمام نجی سکولوں کو پی ایس آر اے کے ساتھ رجسٹریشن کی ہدایت دی گئی تھی، ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی پشاور میں کارروائی، 5کلینکس کو سیل کردیا