GRID STATION

کوہاٹ گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی

کوہاٹ : کوہاٹ گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی ، پیسکو حکام کے مطابق چھٹے روز بھی بجلی بحال نہ ہوسکی ، بجلی کی عدم بحالی ،لوگ ایک بر پھر سڑکوں پر نکل آئے ، مظاہرین کے مطابق گھروں میں پینے کا پانی تک ختم ہو گیا ہے ، پانی ناپید ہوگیا بچے,بوڑھے, اور مریض اذیت میں مبتلا ہیں، بجلی بحالی کے لیے اقدامات تیز کئے جائیں ،

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد میں پولیس پر فائرنگ :1 اہلکار شہید، دوسرا زخمی ،ملزم بھی مارا گیا
مزید پڑھیں:  یوم دفاع و شہداء:خیبر پختونخوا کی نامور شخصیات کی جانب سے خصوصی پیغامات جاری

پیسکو حکام کے مطابق شام تک تمام فیڈر بحال کر دئیے جائیں گے ، ۔