5581229f501f8

باجوڑ کے علاقے میں افغانستان سے فائرنگ، 3 شہری شہید، 7 زخمی

باجوڑ: پاک افغان بارڈر پر باجوڑ میں سرحد پار سے فائرنگ سے 3 پاکستانی شہری شہید جبکہ 7 سویلین اور 2 فوجی جوان زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں پتنگ بازی پر دفعہ 144نافذ،درجنوں دکانیں سیل

زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں میں بھرتیوں پر پابندی ختم