gun 1

جنوبی وزیرستان میں بیٹے نے باپ کی جان لے لی

جنوبی وزیرستان : جنوبی وزیرستان مغل خیل گاوں میں بیٹے نے باپ پرفائرنگ کرکے قتل کردیا ، پولیس کے مطا بق بیٹا ذہنی مریض ہے اور پولیس واقعے کی مکمل تحقیقات کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نایاب پہاڑی تیندوے کو مقامی شکاریوں نے مار دیا