31 1 2

پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن یادیو تک تیسری قونصلر رسائی کی پیشکش کر دی

ویب ڈیسک:تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن یادیو تک تیسری قونصلر رسائی کی پیشکش کر دی.

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت کچھ بھی کرلے، غیرقانونی ترامیم پاس نہیں ہونے دینگے

بھارت کی جانب سے پاکستانی پیشکش کے جواب کا انتظار ہے، پاکستان اس سے پہلے دو مرتبہ بھارت کو کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی دے چکا ہے.

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان :مارٹر گولے گرنے سے 2افراد جاں بحق