diamar badsha dem

دیامربھاشاڈیم تعمیرکےمراحل میں داخل

اسلام آباد: ملکی تاریخ میں ایک اورسنگ میل عبور دیامربھاشاڈیم تعمیرکےمراحل میں داخل ڈیم کی تعمیرکےکنٹریکٹ میں ایف ڈبلیواو 30 فیصدکاشراکت دار ,ڈیم کی تعمیرکیلئےمقامی وسائل بروئےکارلائےجائیں گے، ‏ڈیم کی بلندی 272 میٹراور 14اسپل وےتعمیرکیےجائیں گے ،ڈیم سےسستی بجلی پیداہونےسے 270 ارب کی اضافی بچت ہوگی ,دیامربھاشاڈیم پروجیکٹ ایریامیں 78 ارب 50 کروڑخرچ کیےجائیں، گے ‏ڈیم کی تعمیرسےبھارت کےآبی عزائم کوناکام بنانےمیں مددملےگی ،دیامربھاشاڈیم پاک چین دوستی کاایک اورشاہکارہے، بلندترین ڈیم پاک چین دوستی کامظہرہوگا۔

مزید پڑھیں:  اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہی نظر آرہے ہیں ،عطا تارڑ