wazirisstan

جنوبی وزیرستان میں وزیر سپیرکئی اور محسود نانوخیل قبائل کے مابین تاحال فائربندی

جنوبی وزیرستان:
وزیر سپیرکئ اور محسود نانوخیل قبائل کے مابین تاحال فائربندی، پولیس نے دونوں قبائل سے مورچے خالی کرکے اپنے کنٹرول سنبھال لیا۔سپیرکئی اور نانوخیل قبیلے کے قومی مشران سمیت 200نامعلوم افراد پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ دونوں فریقین نے مذاکرات سے انکار کیا، جب تک ہمارے گرفتار افراد رہا نہ ہوجائے۔ ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے مصالحتی جرگہ تاحال جاری ہے، جرگہ دونوں قبیلے کے مابین معیاد رکھنے کی کوشش کررہے ہیں.

مزید پڑھیں:  محکمہ اوقاف خیبرپختونخوا میں غیر ضروری بھرتی ملازمین فارغ