Pakistan Federal Minister for Science Technology Fawad Chaudhry drones locust 1734cb72e6d large

ٹڈی دل پر قابو پانےکے لئے 30 ڈرون مہم میں حصہ لینگے- وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

ویب ڈیسک : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹڈی دل پر قابو پانےکے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے.سٹیلائٹ اور ڈرون کا استعمال اس شعبے کو بھی بدل کر رکھ دے گا.پہلے مرحلے میں 30 ڈرون وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹڈی دل کنٹرول مہم میں حصہ لینگے.

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم پاس ہونے پر مارشل لا لگ جاتا، عمر ایوب