download 81

جنوبی وزیرستان میں لدھا کالج میں قرنطینہ پر فائرنگ ،ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی


جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان لدھا کالج میں قائم قرنطینہ سنٹر پر نامعلوم افراد نے رات گئے حملہ کیا ہے، زرائع کے مطابق حملہ اوروں کی فائرنگ سے سیکیورٹی اہلکار حوالدارانور کمال زخمی ہوئے ہیں۔
جوابی کاروائی سے جانی نقصان کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر مختلف علاقوں میں سرچ اپریشن شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطا بق ، یاد رہے کہ اسی جگہ کالج، ہسپتال، اور تحصیل بلڈنگ بھی ہیں۔

مزید پڑھیں:  نیو پشاور ویلی منصوبے پر جلد عملدرآمد کیلئے حکمت عمل ترتیب دی جائے،وزیراعلیٰ