1948306 1518207140

افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے طورخم سرحد آج کھول دیا گیا

بارڈر حکام کے مطابق 300 سے زائد پاکستانی طورخم سرحد کراس کرکے پاکستان داخل ہو گئے ہیں، بارڈر کراس تمام پاکستانیوں کی سکریننگ کی گئی.

اب تک 500 ہزار سے زائد پھنسے پاکستانی باشندے وطن پہنچ گئے ہیں، پاکستان میں پھنسے افغانی باشندوں کو بارڈر کراس کرنے کی اجازت دی گئی ہے،سینکڑوں افغانی سرحد کراس کرکے افغانستان داخل ہو گئے ہیں

مزید پڑھیں:  چارسدہ، خواتین ڈاکوؤں کی ڈکیتی واردات، سونا اور نقدی لے اڑیں
مزید پڑھیں:  دھمکی آمیز خطوط: چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نےفل کورٹ اجلاس بلالیا

طورخم سرحد ہفتے میں صرف ایک دن پھنسے افراد کے لئے کھول دیا جاتا ہے بارڈر حکام