featured image..iStock image4.jpg 1

جنوبی وزیر ستان میں زمین کے تنازعہ پر ایک شخص جاں بحق 5-زخمی

جنوبی وزیرستان:پولیس زرائع جنوبی وزیرستان کے مطابق تحصیل سراروغہ کے گاوں درگئی میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ ہوئی ۔ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔ سیکوراٹی اہلکار موقع پر پنچ گئے ہیں،زخمیوں کو فوری طور پر ڈیرہ اسماعیل خان ہسپتال ریفر کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  صوبہ کے مختلف اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، اہم شاہراہیں بند