اسلام آباد:رینٹل پاور کرپشن کیس، ملزمان کی بریت کے خلاف نیب اپیل پر اعتراض ،رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے راجہ پرویز اشرف بریت کیخلاف اپیل نامکمل قرار دے دی ،نیب کی ساہووال رینٹل کیس کیخلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر نہ ہوسکی ،احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف سمیت دس ملزمان کو ساہووال رینٹل کیس میں بری کردیا تھا،نیب نے راجہ پرویز اشرف سمیت تمام ملزمان کی بریت کو چیلنج کررکھا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments