download 2 11

جمرود میں زمین کے تنازعہ پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ، چار زخمی

جمرود:جمرودعلاقہ جلال دین میں زمین کے تنازعہ پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ،ذرائع
کے مطا بق فائرنگ سے چار آفراد زخمی ہوئےہے،ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے پولیس کے ہمراہ موقعے پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا ہے

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، چکر کوٹ بالا کی پہاڑیوں سے نوجوان کی لاش برامد