مردان :تخت بھائی بدھا مجسمہ کا معاملہ ملزمان کوگرفتارکر لیا گیا ،پولیس کے مطابق غیرقانونی کھدائی کے الزام میں چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ،انچارج تخت بھائی آثار قدیمہ میاں وھاب کے مطا بق مجسمہ ڈیڑھ ہزار سال پرانا ہے ،مجسمے کو پولیس نے قبضے میں لے لیا ہے، ملزمان کے خلاف آثار قدیمہ ایکٹ کے تحت رپورٹ درج کرالی ہے ۔مجسمے کی لمبائی تقربا آٹھ فٹ ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments